ویڈیو
-
ویڈیو || رہبر معظم انقلاب شہید سید علی خامنہ ای اور شہید عارف حسین الحسینی فکر جدوجہد اور حریت کا سفر
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی دیکھیں یہ خصوصی رپورٹ
-
سفر عشق اربعین کی ایک خصوصی زائرہ کی کھانی
سفر عشق اربعین کی ایک خصوصی زائرہ کی کھانی ملاحظہ فرمائیں ابنا نیوز کی رپورٹر زینب عسکری کی یہ خصوصی رپورٹ
-
ویڈیو|| غزہ میں عوام نے رہبرِ شہید کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، غزہ کے عوام نے مستضعفینِ عالم کے حامی رہبرِ شہید آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای کی یاد میں غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
ویڈیو || مصلی تھران سے ابنا نیوز کی خصوصی رپورٹ
ابنا نیوز کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں
-
ویڈیو || قم میں جامعہ روحانیت سندھ کا موکب؛ شہید رہبرِ انقلاب کے زائرین کی خدمت کے لیے انتظامات
قم المقدس میں شہید رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تشییع کے سلسلے میں جامعہ روحانیت سندھ نے بڑا موکب قائم کر دیا، جہاں ہزاروں زائرین کے لیے کھانے، پانی اور شربت کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
-
-
ویڈیو || مسجد میں اعتکاف، عبادت اور روحانی ماحول کی خصوصی ویڈیو رپورٹ
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کی ملاحظہ فرمائیں یہ خصوصی رپورٹ
-
ویڈیو || سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ولایت کا دفاع کیا،
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا سے المصفطی یونیورسٹی کے طالب علم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ : سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ولایت کا دفاع کیا، اسی لیے ضروری ہے کہ ہم فاطمی کردار کو اپنائیں اور ہر ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کریں۔
-
ویڈیو || سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ولایت کی راہ میں قیام کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔سیدہ ایلیا نقوی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا سے سیدہ ایلیا نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ : سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ولایت کی راہ میں قیام کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔
-
ویڈیو || حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا خواتین اور مردوں دونوں کے لیے حقیقی رول ماڈل ہیں۔
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک طالبہ نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا خواتین اور مردوں دونوں کے لیے حقیقی رول ماڈل ہیں۔
-
ویڈیو|| فیمینزم اور فلسفه اسلام و خواتین کا مقام
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا || فیمینزم اور فلسفه اسلام و خواتین کا مقام ملاحضہ فرمائیں ویڈیو
-
-
ویڈیو | ہزاروں نیدرلینڈز کے شہریوں کا غزہ سے اظہارِ یکجہتی، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || نیدرلینڈز کے دارالحکومت ہیگ میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے حق میں مظاہرہ کیا اور اسرائیلی فورسز کی جانب سے عالمی امدادی بیڑے «صمود گلوبل» پر حملے کی شدید مذمت کی۔ شرکاء نے غزہ کے محاصرے کے خاتمے، انسانی امداد کی فوری فراہمی اور عالمی برادری سے مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
ویڈیو | حرمِ مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں یومِ شہادت کی مناسبت سے روح پرور مناظر
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، حرمِ مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں یومِ شہادت کی مناسبت سے روح پرور مناظر