قم المقدس
-
آہوں اور سسکیوں کے ساتھ حجت الاسلام والمسمین مولانا امیر بخش مجیدانو کو سپرد خاک کردیا گیا
قم المقدس میں حجت الاسلام والمسمین مولانا امیر بخش مجیدانو کی آخری رسومات، حرمِ مطہر حضرت معصومہ(س) میں نمازِ جنازہ، آہوں اور سسکیوں کے ساتھ بہشتِ معصومہ میں تدفین
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کی قم المقدس آمد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، نیجریہ کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے جمعرات کے روز قم میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی۔
-
-
تصویری رپورٹ| شیعہ علماء کونسل سندھ کا شیخ احمدی قمی کا پُرجوش استقبال
اہل البیت نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق،10 دسمبر 2025 کو مزاراتِ مقدسہ کی تعمیر و ترقی کے نائب، شیخ حسین احمدی قمی نے پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں واقع مقدس مقام قدمگاہ امام علیؑ کی زیارت کی۔
-
ایّامِ فاطمیہ: موکب “راہیانِ ولایت” تین روزہ مذہبی و ثقافتی پروگرام کے ساتھ اختتام پذیر
قم المقدسہ میں مدرسہ الولایہ اور مجلس وحدت مسلمین کے باہمی تعاون سے ایّامِ فاطمیہ کے موقع پر منعقد ہونے والا تین روزہ موکب “راہیانِ ولایت” زائرین کی کثیر شرکت اور معنوی و ثقافتی پروگراموں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
-
ویڈیو || مشیِ فاطمی — طلاب اردو زبان کی جانب سے روح پرور جلوس "مشی فاطمیہ" حرمِ معصومہؑ سے جمکران تک
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا|| ایامِ فاطمیہ کی غمناک فضاؤں میں طلابِ اردوزبان کا عشق و عقیدت سے لبریز مشیِ فاطمی کا انعقاد، ملاحظہ فرمائیں ہماری یہ خصوصی رپورٹ
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کی طرف سے سید مقاومت شہید سید حسن نصراللہ، سید ہاشم صفی الدین اور طوفان الاقصیٰ کی یاد میں تقریب
قم میں مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سیدالمقاومت شہید سید حسن نصراللہ، شہید سید ہاشم صفی الدین کی یاد منائی گئی اور طوفان الاقصیٰ آپریشن کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
-
قم المقدس میں الصادق فاؤنڈیشن کی جانب سید مقاومت کو خراج تحسین پیش کرنے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا
سید حسن نصراللہ تمام مسلمانوں کے لیے ایک مثالی رہنما تھے: مقررین
قم میں طلاب و علما کی شرکت کے ساتھ سیدِ مقاومت شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں مقررین نے کہا کہ نصراللہ کا سب سے بڑا کارنامہ یہ تھا کہ انہوں نے مزاحمت کی نئی نسل تیار کی اور آج نوجوانوں کی ذمہ داری ہے کہ دشمن کے پروپیگنڈے کے محاصرے کو "جہادِ تبیین" کے ذریعے توڑیں۔
-
تصویری رپورٹ | قم میں مجلس خبرگان رہبری کے تیسرے اجلاس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق : مجلس خبرگان رہبری کے تیسرے اجلاس کی افتتاحی تقریب قم میں منعقد ہوئی۔