مجتبی ذوالنور نے قم میں ایک اجلاس میں کہا کہ ایرانی قوم کے دشمنون کو معلوم ہے کہ ایران نے میزائیل اور سٹیلائٹ بنالیاہے اور اس طرح بیلسٹیک ٹکنالوجی کا حامل بن چکا ہے لھذا اگر ایران پرکوئي میزائل داغا گيا تو تل ابیب پرایران کے میزائيلوں کی بارش ہوجائے گي ۔ انہوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایران کی ترقی کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ آج ہم جس میدان میں بھی ترقی کی چوٹیوں کی طرف سراٹھاتےہیں ہمیں وہاں ایرانی سائنس دان نطرآتےہیں۔
..........
/110