2 جولائی 2026 - 11:15
علامتی ویڈیو| ٹرمپ صہیونیوں کی دودھار گائے

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ڈونلڈ ٹرمپ نے عرب حکمرانوں کو اپنی دودھار (یا شیردار) گائے بنا لیا تھا، اب ـ جبکہ ـ خود صہیونیوں کی دودھار گائے بن کر "ایران کے خلاف جنگ" کے گڑھے میں گر گیا ہے، تو عرب ریاستوں کے مفلوک الحال حکمران اس کو اس گڑھے سے نکال کر نجات دلانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں؛ لیکن صہیونی ٹرمپ کو نجات دلانا آسان کام نہیں ہے!

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha