20 جون 2026 - 11:12
اسحاق ڈار کا بھی ایرانی وزیر خارجہ سے فون پر رابطہ

پاکستان کے وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی ۜنے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

   اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،پاکستان کے وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی ۜنے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ علاوہ ازیں اسحاق ڈار مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی کی دعوت پر21 جون کو آر-4 ممالک کے وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha