30 مئی 2026 - 16:40
ٹرمپ کا بیٹا کیوں میدان جنگ میں کیوں نہیں جاتا؟/ عالمی اقتصادی دہشتگرد کے بیان پر امریکی صارفین کا ردعمل + ویڈیو اور تصاویر

عالمی سطح پر امریکی  سرکاری-ریاستی معاشی دہشت گردی کے انچارج امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے گذشتہ روز (جمعہ) کو ریگن نیشنل اکنامک فورم 2026 کی نشست میں کہا‍: "(امریکی) نوجوان نہیں ڈرتے، وہ لڑنا پسند کرتے ہیں"؛ بیسنٹ کے بیانات پر امریکی صارفین کا غصہ بھڑک اٹھا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امریکی صارفین نے ایکس پر تصاویر بنا کر شائع کر دیں اور عالمی سطح پر امریکی  سرکاری-ریاستی معاشی دہشت گردی کے انچارج امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ (Scott Besant) کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے زور دیا کہ ایران کے ساتھ جنگ دراصل اسرائیل کی خاطر لڑی جا رہی ہے اور امریکی نوجوان ایسی جنگ میں مرنے کو تیار نہیں ہیں۔

عالمی سطح پر امریکی  سرکاری-ریاستی معاشی دہشت گردی کے
انچارج امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ (Scott Besant) کی شیخیاں

کچھ صارفین نے ٹرمپ کے چھوٹے بیٹے بیرن ٹرمپ  (Barron Trump) کی تصاویر شائع کرتے ہوئے ایک اہم سوال اٹھایا؛ وہ یہ کہ ٹرمپ اور اس کی کابینہ کے وہ ارکان جو مسلسل جنگ کا ڈھول پیٹ رہے ہیں، اپنے بچوں کو میدان جنگ میں کیوں نہیں بھیجتے؛  یہ معاملہ صرف متوسط اور غریب امریکی خاندانوں کے بچوں کی جانوں کے لئے خطرہ بنتا رہے؟

ذیل میں متعدد صارفین کے پیغامات اور تصویری-تحریریں پیش ہیں:

ٹرمپ کا بیٹا کیوں میدان جنگ میں کیوں نہیں جاتا؟/ عالمی اقتصادی دہشتگرد کے بیان پر امریکی صارفین کا ردعمل + ویڈیو اور تصاویر

• "ارے بیسینٹ، وہ اسرائیل کے لئے مرنا نہیں چاہتے، اور وہ ایک جارح اور طفل خوار جنسی مجرم و پیڈوفائل (ٹرمپ) کے لئے نہیں مرنا چاہتے۔"

ٹرمپ کا بیٹا کیوں میدان جنگ میں کیوں نہیں جاتا؟/ عالمی اقتصادی دہشتگرد کے بیان پر امریکی صارفین کا ردعمل + ویڈیو اور تصاویر

• "میگا ووٹر: ضرور کوئی غلطی ہوئی ہوگی، میں نے ووٹ اس لئے دیا تھا کہ 'کوئی نئی جنگ نہ ہو' ووٹ دیا تھا۔

ٹرمپ: تو اس لعنتی ڈبے (تابوت) میں سو جا"

ٹرمپ کا بیٹا کیوں میدان جنگ میں کیوں نہیں جاتا؟/ عالمی اقتصادی دہشتگرد کے بیان پر امریکی صارفین کا ردعمل + ویڈیو اور تصاویر

• "تو بیرن کب [جنگ کے لئے] نام لکھوائے گا؟"

"میں سمجھتا تھا کہ میگا (ٹرمپ کے سخت گیر حامی) یہ ہیں... زبردست محب وطن... اپنے باپ کی طرح۔"

ٹرمپ کا بیٹا کیوں میدان جنگ میں کیوں نہیں جاتا؟/ عالمی اقتصادی دہشتگرد کے بیان پر امریکی صارفین کا ردعمل + ویڈیو اور تصاویر

• "کیا یہ رضاکار (بیرون ٹرمپ) بھی رجسٹریشن کرانا چاہتا ہے؟"

• بیرن کو بھی بھیجو، اپنا حصہ ادا کرو"اپنے حصے کا کردار ادا کرو"۔
 
ٹرمپ کا بیٹا کیوں میدان جنگ میں کیوں نہیں جاتا؟/ عالمی اقتصادی دہشتگرد کے بیان پر امریکی صارفین کا ردعمل + ویڈیو اور تصاویر

• "کیا وہ (بیسینٹ) اپنے خاندان کے نوجوانوں کو بھی جنگ پر بھیجنے پر تیار ہے؟"

ٹرمپ کا بیٹا کیوں میدان جنگ میں کیوں نہیں جاتا؟/ عالمی اقتصادی دہشتگرد کے بیان پر امریکی صارفین کا ردعمل + ویڈیو اور تصاویر

• "نوجوان لڑنا چاہتے ہیں؟ جب تک یہ نوجوان ان کے اردگرد والوں میں سے کوئی نہ ہو، تب ٹھیک ہے؟"

ٹرمپ کا بیٹا کیوں میدان جنگ میں کیوں نہیں جاتا؟/ عالمی اقتصادی دہشتگرد کے بیان پر امریکی صارفین کا ردعمل + ویڈیو اور تصاویر

• "-میں اسرائیل کے لیے مرنا نہیں چاہتا

- یہ بکواس کس نے کی ہے؟"

ٹرمپ کا بیٹا کیوں میدان جنگ میں کیوں نہیں جاتا؟/ عالمی اقتصادی دہشتگرد کے بیان پر امریکی صارفین کا ردعمل + ویڈیو اور تصاویر

• "ایک صہیونی یہودی: اپنا سامان باندھ لو بچو... اب وقت آگیا ہے اسرائیل کے لیے مرنے کا..."

ٹرمپ کا بیٹا کیوں میدان جنگ میں کیوں نہیں جاتا؟/ عالمی اقتصادی دہشتگرد کے بیان پر امریکی صارفین کا ردعمل + ویڈیو اور تصاویر

• "کیا کسی بھی ریپبلکن کا کوئی بچہ فوج میں ہے؟ یا وہ صرف غریب اور متوسط طبقے کے بچوں کو امیر طبقے کے لیے موت کے منہ میں بھیجتے ہیں؟"

ٹرمپ کا بیٹا کیوں میدان جنگ میں کیوں نہیں جاتا؟/ عالمی اقتصادی دہشتگرد کے بیان پر امریکی صارفین کا ردعمل + ویڈیو اور تصاویر

• "تو اس کا اپنا بچہ بھی فوج میں نام لکھوائے"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha