20 مئی 2026 - 16:18
مآخذ: ابنا
پاکستان کے وزیرِ داخلہ ایک ہفتے میں دوسری بار تہران روانہ

پاکستان کے وزیرِ داخلہ سینیٹر سید محسن رضا نقوی اہم ملاقاتوں کے لیے آج دوبارہ تہران روانہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت نیوز ابنا کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے وزیرِ داخلہ سینیٹر سید محسن رضا نقوی اہم ملاقاتوں کے لیے آج دوبارہ تہران روانہ ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کریں گے۔

یہ ایک ہفتے کے دوران پاکستانی وزیرِ داخلہ کا تہران کا دوسرا دورہ ہے، جسے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے سفارتی رابطوں کا اہم حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha