محسن نقوی
-
محسن رضائی: ایران اور پاکستان ایک دوسرے کی اسٹریٹجک پشت پناہی ہیں
پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے تہران میں ایران کی قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات، علاقائی صورتحال اور مسلم دنیا کے اتحاد سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
عراقچی اور پاکستانی وزیر داخلہ کی ملاقات؛ ایران–امریکہ مذاکراتی عمل پر گفتگو
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان تہران میں ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور ایران و امریکہ کے درمیان جاری سفارتی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
پاکستان کے وزیرِ داخلہ ایک ہفتے میں دوسری بار تہران روانہ
پاکستان کے وزیرِ داخلہ سینیٹر سید محسن رضا نقوی اہم ملاقاتوں کے لیے آج دوبارہ تہران روانہ ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ تہران پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی اہم سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایرانی حکام کے ساتھ مختلف امور پر ملاقاتیں کریں گے۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی سطح تک بڑھایا جا سکتا ہے
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں وہ گنجائش موجود ہے کہ انہیں موجودہ سطح سے آگے بڑھا کر ایک پائیدار اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کیا جائے۔
-
افغانستان کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقوں پر بلااشتعال فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔