اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، مطابق واشنگٹن پوسٹ نے ایران کے خلاف امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جںگ کے بارے میں لکھا ہے کہ اس جنگ نے نہ صرف یہ کہ خلیج فارس کے ملکوں کی تیل کی آمدنی خطرے میں ڈال دی بلکہ ان کی اقتصادی ترقی کا خواب بھی چـکنا چور کردیا ہے۔
امریکی روزنامہ واشنگٹن پوسٹ لکھتا ہے کہ اگر ایران اور امریکا کے درمیان آبنائے ہرمز کھولنے کے بارے میں کوئی سمجھوتہ ہوجائے تب بھی، اقتصادی ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ یہ جںگ علاقائی منصوبوں پر بہت گہرے اثرات مرتب کرے گی۔
آپ کا تبصرہ