22 اپریل 2026 - 18:58
ایران: جنگ کے دوران خون کے ریکارڈ عطیات

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || "ایران بلڈ ٹرانسفیوژن آرگنائزیشن" نے اعلان کیا: جنگ کے ایام میں ایران کے خون کے ذخائر میں 2/4 دن کا اضافہ ہؤا اور 5/4 دن سے 7/8 دن تک پہنچے اور اب یہ ذخائر 9 دن تک پہنچ گئے ہیں۔/ جنگِ رمضان نوجوانوں نے پہلے سے زیادہ خون کے عطیات دیئے اور پہلی مرتبہ خون کا عطیہ دینے والوں کی تعداد میں 63/9 فیصد اضافہ ہؤا۔

ایران: جنگ کے دوران خون کے ریکارڈ عطیات

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha