ابنا: اسکاٹ لینڈ کی اہل بیت(ع) سوسائٹی نے امام حسین(ع) کے نام خون کا عطیہ دینے کے لیے ایک مہم کا آغاز کیا جس کا مسلمانوں کے علاوہ غیر مسلمانوں نے بھی بڑھ چڑھ کر استقبال کیا۔

24 جنوری 2017 - 20:01