9 جنوری 2021 - 17:13
سلوٹ 72 رحمۃ العالمین ٹرسٹ کی جانب سے کشمیر میں خون عطیہ کرنے کی مہم جاری

سلوٹ 72 رحمۃ العالمین ٹرسٹ کی جانب سے جاری خون عطیہ کرنے کی مہم میں تاحال وادی کے کئی افراد اپنے خون کا عطیہ دے چکے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سلوٹ 72 رحمۃ العالمین ٹرسٹ کی جانب سے جاری خون عطیہ کرنے کی مہم میں تاحال وادی کے کئی افراد اپنے خون کا عطیہ دے چکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق کشمیر کے 25 مقامات پر اس تنظیم کی سرگرمیاں جاری ہیں اور تاحال اس ٹرسٹ نے 19 ہزار پوائنٹ خون ڈونیٹ کیا ہے۔

...............

242