19 اپریل 2026 - 20:41
مآخذ: ابنا
حزب اللہ  اسرائیل کے خلاف مہلک ہتھیار میں بدل چکا ہے

ہیکہ اسرائیل گزشتہ 40 سال سے لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے میں ناکام رہا ہے۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،موساد کے جاسوس نے اپنے بیان میں کہا ہیکہ اسرائیل گزشتہ 40 سال سے لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے میں ناکام رہا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ اب ایران کے لیے اسرائیل کے خلاف ایک “مہلک ہتھیار” کی شکل اختیار کر چکا ہے۔

اسی مبینہ بیان میں مزید دعویٰ کیا گیا کہ اسرائیل کے پاس ایسی قیادت موجود نہیں جو عوام پر ویسا اثر رکھتی ہو جیسا امام خمینی رکھتے تھے، جن کے احکامات عوام میں نہایت مؤثر سمجھے جاتے تھے۔

یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب خطے میں ایران، لبنان اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی اور سکیورٹی صورتحال پہلے ہی حساس بنی ہوئی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha