سینئر امریکی کمانڈر بھی کہتے ہیں کہ فوجیوں کی ہلاکتیں وزیر جنگ کے لئے بالکل اہمیت نہیں رکھتیں، اور اس کی سرخ لکیر یہ ہے کہ کوئی فوجی قیدی نہ بن جائے!