اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، یہ چینی رچ اسٹاری ٹینکر 250,000 بیرل میتھانول لے جا رہا ہے۔ یہ ٹینکر، جس میں چینی عملہ ہے، امریکی بحری ناکہ بندی کے آغاز کے بعد سے اس آبی گزرگاہ کے ذریعے خلیج فارس کے پانیوں سے نکلنے والا پہلا تصدیق شدہ جہاز ہے۔
ٹینکر پیر کی رات جزیرہ قشم کے قریب پیچھے ہٹ گیا تھا، ناکہ بندی کے سرکاری طور پر اعلان کیے جانے کے چند گھنٹے بعد اس نے اپنی نقل و حرکت دوبارہ شروع کی اور آبنائے ہرمز سے کامیابی کے ساتھ گزر گیا۔
ذرائع کا کہنا ہیکہ ایک روسی جہاز بھی آبناے ہرمز میں داخل ہو چکا ہے جو ٓآبناے ہرمز میں تیل لے کر روس واپس جائے گا۔
آپ کا تبصرہ