دریا سے سمندر تک

  • فلسطین کے حامی ولندیزی رکن پارلیمان کو قتل کی دھمکی

    بزدل صہیونی؛

    فلسطین کے حامی ولندیزی رکن پارلیمان کو قتل کی دھمکی

    ہالینڈ میں مقیم سوشل میڈیا کے فعال کارکن عبدالعلیم مرائی نے ایک ویڈیو نشر کرکے لکھا: جناب اسٹیفن وین بارلے (Stephan van Baarle) ہالینڈ میں فلسطین کے سب سے بڑے حامیوں میں سے ایک ہیں جو فلسطین نامی واحد ملک ـ دریا سے سمندر تک (یعنی دریائے اردن سے بحیرہ روم تک From the River to the Sea)" پر یقین رکھتے ہیں۔ اب انہیں فلسطین کی حمایت کی وجہ سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور وہ کہہ رہے ہیں کہ "میں خوفزدہ ہوجاؤں تو صہیونی جیت جائیں گے، اور میں انہيں نہیں جیتنے دوں گا۔"