9 اپریل 2026 - 12:23
یورپی یونین صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کا سمجھوتہ منسوخ کرے، پیڈرو سانچز + تصویر

اسپین کے وزیر اعظم نے لبنان پر صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی اور کہا: بنیامین نیتن یاہو کی سرکردگی میں لبنان پر آج کا شدید ترین حملہ ناقابل قبول ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسپین کے وزیر اعظل پیڈرو سانچز نے نے لبنان پر صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی اور کہا: بنیامین نیتن یاہو کی سرکردگی میں لبنان پر آج کا شدید ترین حملہ ناقابل قبول ہے اور انسانوں کی زندگی اور بین الاقوامی قوانین کو نظرانداز کرنے کا اظہار ہے۔

انھوں نے مطالبہ کیا کہ لبنان کو ایران-امریکہ جنگ بندی کے سمجھوتے میں شامل کرنا چاہئے۔

سانچز نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ وہ صہیونی ریاست کے ساتھ یورپ کے تعلقات پر مبنی معاہدے کو منسوخ کرے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

یورپی یونین صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کا سمجھوتہ منسوخ کرے، پیڈرو سانچز + تصویر

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha