بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛
اقتصاد کا نوبل انعام یافتہ اور نیویارک ٹائمز کے لکھاری پال کرگمین Paul Krugman: اسٹینڈرڈ نے کہا: اقتصادی حساب کتاب کے مطابق، مفروضوں کے تناسب سے، میرے خیال میں تیل کی قیمت 99 ڈالر سے 372 ڈالر تک فی بیرل ہو سکتی ہے۔
امریکی اخبار 'نیویارکر': ڈونلڈ ٹرمپ اور پیٹ ہیگستھ شاید آرزو کرتے تھے کہ کاش وہ ایسی دنیا میں رہتے کہ جس میں جو بھی سب سے زیادہ بم پھینکتا، جو چاہتا حاصل کر لیتا۔ لیکن ایران کی جنگ نے ثابت کیا کہ یہ درست نہیں ہے۔
امریکی کانگریس رکن 'اسمتھ': ایران نے امریکہ کی کمزوری عیاں کر دی۔ اب امریکی عوام ٹرمپ کی بے وقوفی کی قیمت چکا رہے ہیں۔
ہندوستان کو پچھلے سات سال میں پہلی بار ایران سے تیل خریدنا پڑا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ