2 اپریل 2026 - 05:18
ایران جنگ کے بعد زیادہ امیر اور زیادہ طاقتور بنے گا

فائنانشل ٹائمز کے سینئر کالم نویس نے لکھا: ایران آبنائے ہرمز پر اپنا تسلط برقرار کرکے، مزید صرف مزاحمت اور جنگ جاری رکھنے پر مجبور نہیں ہوگا بلکہ اس جنگ کے بعد اس کی عالمی پوزیشن بہت مضبوط ہوجائے گی۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || فائنانشل ٹائمز کے سینئر کالم نویس گیدئون ریچمین نے کہا:

- اگر ٹرمپ آبنائے ہرمز کھلنے کے بغیر جنگ سے الگ ہوجائے تو ہو سکتا ہے کہ ایران وہاں جہازرانی کے لئے چارجز وضع کر دے۔

- اس صورت میں ایران جنگ کے بعد زیادہ امیر اور زیادہ طاقتور بن جائے گا۔

- ایران آبنائے ہرمز پر اپنا تسلط برقرار کرکے، مزید صرف مزاحمت اور جنگ جاری رکھنے پر مجبور نہیں ہوگا

- یوں یہ ملک اس جنگ کے بعد زیادہ صاحب ثروت ملک بنے گا اور اس کی عالمی پوزیشن بہت مضبوط ہوجائے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha