اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایسے حال میں کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نبردآزما ہیں، عوام بھی سڑکوں میں ریلیاں اور اسکوائرز اور چوراہوں پر اجتماعات منعقد کرتے ہیں۔ بسیجی رضاکار پولیس کے ساتھ مل کر گشت کرکے اور ناکے لگا کر امن و امان کا تحفظ کر رہے ہیں، تاکہ موساد اور سی آئی کے گماشتے بلوؤں کی ہمت نہ کر سکیں۔
جنگ کا ایک مہینہ گذرنے کے باوجود، عوام بدستور سڑکوں پر ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ جنگ جتنی بھی طویل ہو، وہ سڑکوں پر حاضر رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ