بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی ریاست پینسلوانیا کے گورنر نے ٹرمپ کو ایپسٹین کیس میں، عدلیہ کے نظام میں اثر و رسوخ استعمال کا الزام لگاتے ہوئے کہا:
امریکی صدر وزارت انصاف پر اپنے کنٹرول پر فخر کرتا ہے۔ ایپسٹین کیس میں بہت زیادہ طاقتور اور بااثر افراد موجود ہیں۔
طاقتور اور امیر افراد قوانین کو بائی پاس کر سکتے ہیں اور انصاف کے نفاذ کو اس قدر مؤخر کر سکتے ہیں کہ یہ لوگ انصاف کی رسائی سے نکل گئے ہوں؛ یا حتیٰ ـ جیسا کہ اس حکومت میں دیکھا گیا ـ نظام عدل کو اپنے ہاتھ میں لے سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ