21 مارچ 2026 - 07:22
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان کی شہادت

میجر جنرل پاسدار ڈاکٹر علی محمد نائینی، کئی عشروں سے ایران اور اسلام کے شقی ترین دشمنوں کے خلاف بر سر پیکار رہنے کے بعد اپنے بھائی کے ہمراہ اپنے شہید رفقائے کار سے جا ملے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ کے انچارج اور شہید پرور شہر کاشان کے لئے باعث فخر شخصیت میجر جنرل پاسدار ڈاکٹر علی محمد نائینی، کئی عشروں سے ایران اور اسلام کے شقی ترین دشمنوں کے خلاف بر سر پیکار رہنے کے بعد، جمعہ کو علی الصبح اپنے بھائی کے ہمراہ اپنے شہید رفقائے کار سے جا ملے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha