بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ٹیلی گراف نے رپورٹ دی ہے کہ: "ایک سروے رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ کی نصف آبادی کو یقین ہے ہے کہ ٹرمپ نے اپنے خلاف جیفری ایپسٹین اسکینڈلز سے جان چھڑانے کی غرض سے ایران کے خلاف جنگ شروع کی ہے اور اس کاروائی کا نام "ایپسٹین فیوری" ہے نہ کہ "ایپک فیوری (Epic Fury)"۔
واشنگٹن میں احتجاجیوں نے واشنگٹن کی دیواروں پر "Epstein fury" کے عنوان سے اعلامیے چسپاں کر دیئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ