18 مارچ 2026 - 00:56
صہیونی ریاست میں انٹرنیٹ بند

مقبوضہ علاقوں میں انٹرنیٹ میں وسیع پیمانے پر بندش ‌پائی جاتی ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || الجزیرہ کی رپورٹ: "انٹرنیٹ میں وسیع پیمانے پر بندش ‌پائی جاتی ہے اور سینسر کے اداروں کی طرف سے حکم آیا ہے کہ ان علاقوں کی کسی قسم کی معلومات شائع نہیں ہونی چاہئیں جہاں ایرانی میزائل اترے ہیں۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha