صہیونی فوجی دہشت گرد
-
روس اور ایران کا لبنان سے اسرائیلی افواج کے انخلا پر زور
روس اور ایران نے لبنان کی خودمختاری، وحدت اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے لبنان کی سرزمین سے اسرائیلی فوجیوں کے فوری انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اذان کی آواز کے خلاف اقدامات: اسرائیلی وزیر کا متنازعہ منصوبہ سامنے آگیا
اسرائیلی وزیر برائے داخلی سلامتی اتمار بن گویر نے ایک متنازعہ منصوبہ پیش کیا ہے جس کے تحت مساجد کے لاؤڈ اسپیکرز کی آواز کو محدود کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
-
اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان کے 7 قصبوں پر حملے کی دھمکی
اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے 7 قصبوں کے رہائشیوں کو دھمکی دی ہے کہ ان علاقوں کو حملے کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
-
حزب اللہ کی نئی کارروائیوں میں صیہونیوں کو بھاری جانی نقصان
حزب اللہ کی جانب سے حالیہ کارروائیوں کے بعد صیہونی فوج کو شدید جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے، جبکہ قابض حکومت کی وزارتِ صحت نے زخمیوں کے تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔
-
جنوبی لبنان پر صہیونی حملہ، جہاد اسلامی کے رہنما کی شہادت کی اطلاعات
لبنان کے مشرقی شہر بعلبک پر اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد ایک اہم فلسطینی رہنما اور ان کی بیٹی کی شہادت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے بعلبک کے علاقے البساتین اور دورس کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
حزب اللہ کے ۲۵ حملے، اسرائیلی فوج پر شدید دباؤ
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس کے جوانوں نے منگل کے روز جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے متعدد اہداف پر ۲۵ کارروائیاں کیں۔
-
حزب اللہ کے خلاف جنگ میں581 صہیونی فوجی زخمی
صہیونی وزارتِ صحت نے اعتراف کیا ہے کہ حزبالله کے ساتھ جاری جھڑپوں کے دوران شمالی محاذ پر بڑی تعداد میں اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں۔
-
حزب اللہ کی اسرائیلی حملوں پر سخت ردعمل کی دھمکی
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے حالیہ بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ لبنان پر جاری حملے اور جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو اس کا جواب مزاحمت کی جانب سے دیا جائے گا۔
-
حزب اللہ کا صہیونی اڈے پر کروز میزائل سے حملہ، کارروائیوں میں شدت
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی فلسطین میں ایک اسرائیلی فوجی اڈے پر کروز میزائل کے ذریعے حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
'حنظلہ' ہیکنگ گروپ نے 9 صہیونی-فوجی دہشت گردوں کی معلومات اور تصاویر فاش کر دیں
ہیکنگ گروپ 'حَنظلہ' نے اسرائیلی فوجی صنعت، فوج اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے 9 صہیونی دہشت گردوں کی معلومات اور تصاویر جاری کی ہیں۔