18 مارچ 2010 - 20:30

مشرقی افغانستان کے علاقے خوست میں ایک خود کش حملے میں آٹھ امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ۔

امریکی سفارت خانے اور نیٹو حکام کے مطابق مشرقی افغانستا ن کے علاقے خوست میں خود کش حملے میں آٹھ امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ دوسری جانب نیٹوکے ترجمان کے مطابق واقعے میں کوئی امریکی یا نیٹو فوجی ہلاک نہیں ہوا۔