اللہ کے حبیب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیثِ مبارک "ان الحسین مصباح الہدٰی و سفینۃ النجاۃ" کے موضوع پر مولانا ذاکر حسین نے فکر انگیز تقاریر ارشاد فرمائیںانہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جب تک مسلمان مجموعی طور پر اہلبیت کا دامن نہیں تھامیں گے اسی طرح متزلزل رہیں گے۔محرم کی مخصوص تواریخ پر نیاز و شبیہہ کا بھی اہتمام کیا گیا۔
18 مارچ 2010 - 20:30
News ID: 174794
جرمنی کے دارلحکومت برلین میں مرکز المجتبٰی کے زیر اہتمام محرم الحرام کی مجالسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا جس سے اس سال سویڈن سے تشریف لائے مولانا ذاکر حسین صاحب مدظلہ نے خطاب فرمایا۔