5 اکتوبر 2025 - 23:17
ویڈیو | ڈرون حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں دھماکے

عبرانی ذرائع نے خطرے کے الارم بجنے اور ایلات (مقبوضہ ام الرشراش) میں ڈرون حملے کے بعد دھماکوں کی اطلاعات دی ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اس سلسلے میں اسرائیلی ہوم فرنٹ کمانڈ نے اعلان کیا: ایک ڈرون کے داخلے کے بعد اسرائیل کے جنوبی شہر ایلات میں خطرے کے الارم بج اٹھے۔

ڈرون حملے کے بعد، عبرانی میڈیا نے ام الرشراش میں دھماکوں کی خبریں دی ہیں۔

اسرائیلی میڈیا نے نشاندہی کی: ایک ڈرون کے داخلے کے بعد، ایلات کی فضا میں انٹرسیپٹر میزائل داغے گئے۔

گویا پھر بھی یمن نے مارا ہے طمانچہ بدنما چہرے پر صہیونی وجود کے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha