صہیونی ذرائع کا کہنا ہے کہ یمنیوں نے ایک بیلسٹک میزائل مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی ٹھکانوں کی طرف داغا ہے۔