24 ستمبر 2025 - 23:08
ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

سوشل میڈیا کے بہت سے سرگرم صارفین نے آج (بدھ کو) امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی عدم افادیت اور جوہری افزودگی جاری رکھنے کی ضرورت، کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے موقف کا خیر مقدم کیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سوشل میڈیا میں سرگرم صارفین ایران کے پرامن ایٹمی توانائی کے حق پر زور دیتے ہوئے لکھا: "یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا ایرانی فیصلہ، بیرونی جبر کے خلاف قومی خودمختاری کا بہادرانہ دفاع ہے۔"

امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے کل رات (منگل اور بدھ کی درمیانی شب) افزودگی جاری رکھنے کی ضرورت کے حوالے سے فرمایا: "ہم نے جوہری معاملے میں دباؤ کے آگے سر نہیں جھکایا ہے اور نہ جھکائیں گے۔"

انہوں نے "امریکہ کے ساتھ ایٹمی معاملے اور دیگر مسائل پر مذاکرات" کو "سراسر تعطل (یا بند گلی)" قرار دیا۔

کچھ صارفین نے امریکہ پر "عہد شکنی" اور "جھوٹ بولنے" کا الزام لگاتے ہوئے زور دیا کہ "ایرانی اس ملک سے کیسے مذاکرات کر سکتے ہیں جس نے مذاکرات کے دوران انہیں مارنے اور ان کے ملک پر بمباری کی کوشش کی ہے؟"

سائبر اسپیس کے صارفین نے دشمن کے مقابلے میں ایران کے طاقتور اور مضبوط ہونے کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا کہ ایران اور اس کے رہبر رہبر دنیا کو یہ سکھا رہے ہیں کہ آج کی دنیا میں آزاد رہنے کے لئے "ہمیں مضبوط ہونا چاہئے۔"

 ذیل میں کچھ صارفین کا رد عمل دیکھئے:

 • ایران کا یورینیم افزودگی جاری رکھنے کا فیصلہ بیرونی جبر کے مقابلے میں قومی خودمختاری کا بہادرانہ دفاع ہے۔

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• آفرین ہے ان پر (بہت اچھا کہا ہے انھوں نے) میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ چند سال پہلے تک یہ بات کہہ دوں گا، لیکن اب میں "امریکہ-اسرائیل" سے کہیں زیادہ جوہری میزائلوں سے لیس ایران پر امریکہ-اسرائیل سے زیادہ بھروسہ کرتا ہوں۔

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• ایران اور آیت اللہ ہمیں سکھا رہے ہیں: اس دنیا میں آپ کو مضبوط ہونا پڑے گا، ورنہ آپ آزادی سے محروم ہونگے۔

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• وہ [رہبر انقلاب] سچ کہہ رہے ہیں، وہ (مغربی)، مذاکرات کے دوران، جاسوسی کرتے ہیں۔

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• [رہبر انقلاب کی بات] اچھی بات ہے، اپنا اور اپنے خطے کا دفاع کریں۔ دوہرے معیار اور مسلمانوں کو انسانی رُتبے سے گِرانے کے عمل کو بس اب بند ہونا چاہئے، ہم سب اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے (حق خودارادیت)، امن اور خوشحالی کے مستحق ہیں۔

 ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• یا تو تمام ممالک ایٹمی ہتھیار ترک کریں گے، یا پھر ہر ملک کی اپنی مرضی پر منحصر ہے کہ وہ جوہری ہتھیار رکھے یا نہ رکھے۔ ایران اپنے حقوق کے دائرے میں کام کر رہا ہے۔

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• ایسے شخص سے کیسے مذاکره کیا جا سکتا ہے جو آپ کو مارنے یا بمباری کا نشانہ بنانے کے کوشاں ہے اور ساتھ ہی مذاکرات بھی کرتا ہے؟

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• جب تک تسدیدی صلاحیت (Deterrence) موجود نہیں ہوگی، ایران حملوں سے محفوظ نہیں رہے گا۔۔ پابندیاں برقرار رہیں گی، لیکن جب تہران میں تسدیدی قوت ہوگی، تو کوئی بھی حملہ کرنے کی جرأت نہیں کر سکے گا۔ یہ تسدید پورے مشرق وسطیٰ کو 'یورپ / امریکہ (اسرائیل) / نیٹو' سے محفوظ رکھے گی۔

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• اگر ایران کل امریکہ پر حملہ کرے، تو مجھے پرواہ نہیں ہے۔ آخرکار کوئی تو ہو جو ٹرمپ کو اپنی جگہ بٹھا دے اور امریکہ کو [شاید اسرائیل سے :)] آزاد کرا دے۔

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• ایران، دنیا کے کسی بھی دوسرے ملک کی طرح جوہری اہداف کے حصول میں حق بجانب ہے۔

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• اگر ایران کے پاس اب ایٹمی ہتھیار نہیں ہیں، تو اس کی وجہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی وہ بکواسات نہیں ہیں، بلکہ یہ اس لئے ہے کہ ایران ان [ہتھیاروں] کو شیطانی سمجھتا ہے۔ اور صرف امریکہ جیسا ایک شیطانی ملک ہی ہے جس نے ایک آزاد ملک ــ یعنی جاپان ــ کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کیے ہیں۔

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• یہ صحیح فیصلہ ہے۔ کبھی بھی نوآبادیاتی طاقتوں سے مذاکرات نہ کریں۔ وہ صرف آپ سے اطاعت گزآری چاہتے ہیں تاکہ آپ انہیں اپنے قدرتی وسائل لوٹنے کی اجازت دیں۔

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• یہ اچھی خبر ہے۔ امریکہ اپنے معاملات سنبھالے۔

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• کسی کو امریکہ سے مذاکرات نہیں کرنے چاہئیں، وہ ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں۔

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• امریکہ نے بار بار ثابت کیا ہے کہ وہ حقیقی مذاکرات سے زیادہ سیاسی قتل و غارت میں دلچسپی رکھتا ہے۔ یہ ایک مضبوط یہودی خصوصیت ہے۔

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• (رہبر معظم) دنیا بھر کے حقیقی رہنماؤں میں سے صرف ایک۔

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• کامیاب رہیے

• آپ نے اچھا فیصلہ کیا۔

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

• آپ نے اچھا فیصلہ کیا۔

بہت اچھے، ایران،

آگے بڑھیے

ایران کے رہبر کا موقف 'بہادرانہ' اور 'حقیقت پسندانہ' ہے، غیر ملکی صارفین

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha