15 جون 2009 - 19:30

مجلس وحدت مسلمین کے ایک بیان کے مطابق گلگت بلتستان کی صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں اس تنظیم کے 5 حمایت یافتہ امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق گلگت حلقہ 1-2-5سے بالترتیب مجلس وحدت کے حمایت یافتہ آزاد امید وار جناب سید رضی الدین رضی،دیدار علی ،کیو لیگ کے میرزاحسین جبکہ بلتستان گانچھے کے حلقہ1-3سے پی پی پی کے محمد جعفر،اور محمد اسماعیل شامل ہیں  .

دوسری طرف سکردو حلقہ 1-2سے مجلس وحدت مسلمین کے حمایت یافتہ امیدوار بھاری اکثریت حاصل نہ کر سکے۔