بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،
خانم امامی نے صحافت کا عالمی حوصلہ افزائی کا تمغہ اپنے نام کر لیا؛ ایران کے سابق نائب صدر ڈاکٹر محمد مخبر نے X پر لکھا:
جب مجرم میدان میں ہار جاتے ہیں تو وہ راویوں [نامہ نگاروں] پر حملہ کرتے ہیں۔ بین الاقوامی قوانین کے مطابق میڈیا کے دفاتر پر حملہ جنگی جرم ہے اور ایرانی براڈ کاسٹنگ کارپوریشن پر حملہ کرکے صہیونیوں نے اپنے سیاہ ریکارڈ میں ایک اور جرم کا اضافہ کیا۔ خدا جناب جِبِلّی اور ان کے ساتھیوں، خاص طور پر ایران کی بہادر خاتون اینکر محترمہ خانم سحر امامی کو سلامت رکھے؛ حق کی آواز کو خاموش نہیں کیا جائے گا۔
آپ کا تبصرہ