18 اگست 2016 - 10:29
فرانس میں ٹرین حادثہ، 60 افراد زخمی

فرانس میں ایک ٹرین درخت کے تنے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 60 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس میں ایک ٹرین درخت کے تنے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 60 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ٹرین مین پلیہ اور لونل شہروں کے درمیان سفر طے کرتے ہوئے درخت کے ایک تنے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 60 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق درخت شدید طوفان کے باعث ریل کی پٹری پر گرگیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲