اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مشیر قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ نے تہران میں ایرانی ہم منصب علی شام خانی سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماوں نے سیکیورٹی امور سمیت دوطرفہ امور میں تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ ناصر جنجوعہ نے ملاقات میں کہا ہےکہ پاکستان ایران کے ساتھ سیکیورٹی اور معاشی شعبوں میں تعاون بڑھانے کا خواہشمند ہے۔ ایرانی مشیر قومی سلامتی علی شام خانی کا کہنا تھا کہ کوئی ملک پاک ایران دوستی سبوتاژ نہیں کرسکتا۔ بعض ممالک پاک ایران تعلقات خراب کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ اس سے قبل ایران آمد پر ناصر جنجوعہ کا پُرتباک استقبال کیا گیا۔
| قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کی ایران میں ہم منصب سے اہم ملاقات |

۔۔۔۔۔
/169