اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی بادشاہ نے یمن کے خلاف جنگ میں شریک ہونے والی بعض فوجیوں کے قرضوں کو معاف کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔
سعودی روزنامہ الیوم کی رپورٹ کے مطابق، آج سعودی عرب کے بادشاہ نے حکم صادر کیا ہے کہ وہ فوجی جنہوں نے یمن کے خلاف حملوں میں شرکت کی ان کے تمام قرضے معاف کیے جائیں گے۔ یہ حکم ان افراد کو بھی شامل ہے جو قرضے لیکر واپس کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔
.......
/169