اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے خلاف قائم اتحادی فوج نے کہا ہے کہ فوجی کارروائی کے دوران بوکوحرام کے 300 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ فوجی اتحاد کے مطابق اس کارروائی مین 2000 بے گناہ عوام کو بوکوحرام کی قید سے آزاد کرالیا گیا ہے۔ نائجیریا اور کیمرون کی فوج پر مشتمل اتحاد ی ترجمان نے کہا کہ بوکوحرام کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔
.....
/169