اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک کےسابق میئرمائیکل بلوم برگ نے صدارتی الیکشن لڑنے پر غور کررہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مائیکل بلوم برگ نے کہا ہےکہ وہ آزاد حیثیت سےصدارتی امیدوارکاانتخاب لڑنےکےبارےمیں سوچ رہے ہیں۔
73سالہ بلوم برگ کا کہنا تھا کہ وہ موجودہ صدارتی امیدواروں کےدرمیان مقابلےسےمطمئن نہیں اور وہ تمام آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
.......
/169