19 جنوری 2016 - 12:26
داعش کے جلاد کی اصلیت کا انکشاف+ تصاویر

دھشتگرد ٹولے داعش کے ایک جلاد جس نے ایک ویڈیو میں پانچ آدمیوں کو ایک ساتھ ذبح کیا تھا کی ہویت کا پردہ فاش ہو گیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دھشتگرد ٹولے داعش کے ایک جلاد جس نے ایک ویڈیو میں پانچ آدمیوں کو ایک ساتھ ذبح کیا تھا کی اصلیت کا پردہ فاش ہو گیا ہے۔
برطانیہ کے اخبار گارڈین نے اس جلاد کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے: تازہ شائع شدہ ویڈیو کا جلاد Siddhartha Dha نامی شخص بھی در اصل برطانوی تھا جس نے داعش میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد اپنا نام بدل کر ابورمیسہ رکھ دیا۔ یہ وہی جلاد نے جس نے رواں ماں جنوری میں پانچ افراد کو بے دردی سے ذبح کیا۔
اس برطانوی جلاد کی تصاویر کو منگل کی رات برطانیہ کے ٹی وی چینل ۴ سے ڈیکومنٹری پروگرام میں اس عنوان ’’ داعش ادھر پڑوس میں‘‘ کے تحت دیکھایا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲