اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ادارہ التنزیل کے زہر اہتمام طفلان مسلم تربیتی ورکشاپ و یوم شہداء کا انعقاد کیا گیا۔ سربراہ علامہ سید علی عباس نقوی نے یوم شہداء کانفرنس سے کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہداء کا دن سب کو منانا چاہیے ہے جنہوں نے اس وطن عزیز کی خاطر اور اپنے عظیم تر مقاصد کی خاطر جو قربانیاں دیں ہمیں اسے فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ اس موقع پر لیفٹیننٹ سید یاسر عباس رضوی شہید کے والد کرنل ریٹائرڈ جعفر رضوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ میرے بیٹے نے عہد کیا تھا کہ وہ اپنے وطن عزیز کی خاطر اپنا خون بہائے گا اور اس نے اپنا عہد پورا کیا اور مجھے اور میرے خاندان اور تمام قوم کو اس پر فخر ہے۔ ڈاکٹر سید محمد علی نقوی شہید کے فرزند ڈاکٹر موسٰی، شہید عمارکے والد صفدر رضا، شہید کی بیٹی محترمہ عفت خانم اور دیگر شہیدوں کے خاندان کے افراد اس موقع پر موجود تھے جنہوں نے اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ کانفرنس سے علامہ خاور عباس، مولانا منیر الحسن نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر مختلف سکولوں سے آئے ہوئے بچوں نے شہادت کے موضوع پر ایک ٹیبلو بھی پیش کیا۔ قاری یوسف جمالی نے تلاوت اورنعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم محسن عابدی نے پیش کی۔ آخر میں استاد یوسف عابدی نے وطن عزیز پاکستان کیلئے دعا فرمائی۔
| ادارہ التنزیل کے زہر اہتمام طفلان مسلم تربیتی ورکشاپ و یوم شہداء کا انعقاد |

.......
/169