اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ڈونلڈ ٹرمپ اس ویڈیو کلپ میں کہتے ہیں: اچھا تو میرے خیال میں یہ قطر کی طرف سے ایک بہت اچھا اقدام ہے، میں بہت حوصلہ افزائی کرتا ہوں اس کی۔ میں ایسا آدمی نہیں ہو کہ اس قسم کی پیشکش کو مسترد کروں۔ صرف ایک احمق آدمی کہتا ہے "نہیں، ہمیں ایک بہت مہنگا اور مفت طیارہ نہیں چاہئے!"۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ اقدام اس لئے ہے کہ ہم ان سبب ممالک ـ یعنی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر اور دوسروں کی مدد کی، ہم ان کی سلامتی کا تحفظ کرتے ہیں، اور اگر ہم نہ ہوتے تو شاید آج وہ نہ ہی ہوتے!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ