اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے اور ان ممالک میں عید پیر کو ہوگی۔
رپورٹ کے مطابق بھارت میں عیدالفطر بروز پیر 31 مارچ کو منانے کا سرکاری اعلان کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان میں بھی پیر ہی کو عید ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ