برصغیر
-
ٹرمپ کی شیخیاں؛
’200 فیصد ٹیرف‘ کی دھمکی دے کر ہندوستان اور پاکستان کی جنگ روکی!، ٹرمپ کا نیا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ہندوستان، پاکستان سمیت کئی ملکوں کے درمیان جنگیں روکیں مگر نوبل انعام نہیں ملا۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹیرِف کی سخت پالیسی سے کئی جنگیں رکوائیں
-
"بھارت میں کورونا پھر سے سرگرم، کیسز میں اضافہ"
ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد چھے ہزار سے تجاوز کرگئی۔
-
"سیزفائر محض کاغذی، میدان میں تناؤ باقی ہے: پاکستان"
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین حکومت پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا
-
اداریہ: ’مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر دونوں ممالک تنازعات کے دلدل سے نہیں نکل پائیں گے‘، ڈان کا اداریہ
اداریہ: ’مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر دونوں ممالک تنازعات کی دلدل سے نہیں نکل پائیں گے‘
-
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کرکے پاکستان کے سینئر حکام سے علاقائی صورتحال پر بات چیت کرینگے۔
-
بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ نے پاک بھارت جنگ کی مخالفت کر دی
امرجیت سنگھ دولت نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جنگ سب سے آخری اور سب سے برا آپشن ہے، پہلگام حملہ بھارتی سیکیورٹی اداروں کی ناکامی کی وجہ سے ہوا۔
-
بھارت جنگ کرتا ہے یا مذاکرات، پاکستان تیار ہے، گورنر خیبر پختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بھارت جنگ کرتا ہے یا مذاکرات پاکستان دونوں کےلیے تیار ہے۔
-
نریندر مودی ہمیں ڈرائیں نہیں ہم سے ڈریں، سینیٹر علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ نریندر مودی ہمیں ڈرائیں نہیں ہم سے ڈریں۔
-
پاک فوج کے ہوتے بھارت پاکستان پر میلی نگاہ ڈالنے کی جرأت نہیں کرسکتا، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ہوتے بھارت پاکستان پر میلی نگاہ ڈالنے کی جرأت نہیں کرسکتا۔
-
پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے: اسحاق ڈار
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں کشیدگی نہیں چاہتا ہے۔
-
پاکستان مشکل گھڑی میں برادر ملک ایران کے ساتھ کھڑاہے، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز پاکستان شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، شہباز شریف نے ایران کے شہر بندر عباس دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔
-
بھارت میں عیدالفطر پیر کو منانے کا اعلان
بھارت میں عیدالفطر پیر کو منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کئی دوسرے ممالک میں بھی پیر کو عید فطر کا اعلان ہونے کا امکان ہے۔