https://ur.abna24.com/xdzRY31 مارچ 2022 - 15:43 News ID 1243373 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ سعودی عرب میں 81 افراد کی پھانسی کے خلاف بیلجیئم میں احتجاج 31 مارچ 2022 - 15:43 News ID: 1243373 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیلجیئم کے شہر برسلز میں سعودی سفارت خانے کے سامنے متعدد افراد نے احتجاجی دھرنا دیا اور سعودی عرب میں آل سعود حکومت کے ذریعے 81 افراد کو دی گئی پھانسی کے خلاف نعرہ بازی کی۔ متعلقہ خبریں۔ ایران: سات سالہ بچی پر زیادتی اور قتل کرنے کے مجرم کو سرِعام پھانسی دے دی گئی