بین الاقوامی اہل بیت نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، متاثرہ خاندان کی جانب سے سرِعام پھانسی کی درخواست کی گئی تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ کا خاندان کا تعلق بوکان شہر سے تھا۔
اس حوالے سے صوبائی چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عوامی جذبات پر اس کیس کو خصوصی توجہ دی گئی۔
مجرم کو سزائے موت مارچ میں سنائی گئی تھی جسے بعدازاں اعلیٰ عدالت نے بھی برقرار رکھا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ