
7 اکتوبر 2020 - 22:19
News ID: 1076606
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم کے طالب علم اور دینی مبلغ حجۃ الاسلام و المسلمین سید عاکف زیدی نے اربعین کے موقع پر" حسینی نجات کی کشتی کی وسعت" کے موضوع پر گفتگو کی ہے۔
