9 اپریل 2020 - 15:42
امریکہ، فلوریڈا میں کورونا ٹسٹ + ویڈیو

کورونا وائرس نے امریکا میں جم کر تباہی مچا رکھی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حکومت کی ناکامی اور نا اہلی کی وجہ سے ابھی تک لوگوں کا ٹیسٹ نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ 

امریکی حکومت نے شروع سے ہی کورونا وائرس کے بارے میں اپنے عوام کو اندھیرے میں رکھا اور جب یہ وائرس بری طرح پھیل گیا تو حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔

342/