اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پورے ایران میں سڑکوں کو سجایا اور چراغاں کیا جا رہا ہے۔
اس سال کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے مسجد جمکران کا مرکزی اجتماع منعقد نہيں ہوگا اور عوام سے کہا گیا ہے کہ امام زمانہ کے ظہور کے لئے گھروں میں ہی دعائیں کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
342/