اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرئیلی وب سائٹ ٹائمز کا کہنا ہے کہ پیر کے روزاسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے گھر کے قریب ایک دھماکہ ہوا ۔ دھماکہ ایک ایندھن کے ٹینکر میں ہوا جس سے ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔
10 مارچ 2020 - 13:19
News ID: 1016286
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ قیصریہ میں اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔