23 جنوری 2020 - 05:24
 پشاورمیں خطرناک دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

خیبرپختونخوا کے مرکزی شہر پشاورمیں سیکیورٹی فورسزنے بروقت کارروائی کرکے شہرکو خطرناک دہشت گردی سے بچالیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خیبرپختونخوا کے مرکزی شہر پشاورمیں سیکیورٹی فورسزنے بروقت کارروائی کرکے شہرکو خطرناک دہشت گردی سے بچالیا ہے۔

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی سے بھری موٹر سائیکل کو اڑا دیا۔

 نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق بکاخیل میں مشکوک موٹر سائیکل کوروکنے پر سوار بھاگ گئے،پولیس کے مطابق موٹرسائیکل میں بارودی مواد نصب تھا، بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی سے بھری موٹر سائیکل کواڑا دیا۔



/129