اسلامی انقلاب کے بانی امام خینی کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے پہلے امام خمینیؒ عالمی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی عظیم شخصیت کی پہچان اس کے افکار سے ہوتی ہے،
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، امام خمینی عالمی ایوارڈ کی تقریب ۱۷ دسمبر ۲۰۲۶ کو تہران میں منعقد ہوئی جس میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ،امام خمینی کے پوتے آیت اللہ سید حسن خمینی نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پہلے عالمی امام خمینیؒ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینیؒ بارہا خبردار کیا کرتے تھے کہ اگر عوام حکمرانوں سے روگردانی کر لے تو نہ انقلاب باقی رہے گا اور نہ ہی دین و مذہب کی روح زندہ رہ سکے گی۔ ان
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جیکب آباد کے سالانہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی آرگنائزر علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ تاریخِ انسانیت میں ہمیشہ حق و باطل کا معرکہ برپا رہا ہے اور فتح ہر دور میں حق ہی کی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی مزاحمتی محور عالمی طاقتوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے جبکہ امریکہ اور اس کے اتحادی شدید اضطراب کا شکار ہیں۔
ورلڈ فورم فار پروگزمیٹی آف اسلامک اسکولز آف تھاٹ، نورالاسلام اکیڈمی اور حلقۂ قادریہ کے زیر اہتمام ہندوستان کے شہر کلکتہ میں ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی۔
بحرینی عالم دین شیخ عبداللہ الدقاق نے حوزہ علمیہ قم کے احیاء اور بحالی کی ایک صدی پوری ہونے پر نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ قم کی توسیع اور اسلامی تہذیب کے فروغ میں آیت اللہ العظمیٰ حائری یزدی، آیت اللہ العظمیٰ بروجردی اور آیت اللہ العظمیٰ امام خمینی (رحمہم اللہ) کا کردار بہت نمایاں ہے۔